ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / بھٹکل : شہر کے مویشی معاون ڈائرکٹر گرومورتی کا تبادلہ :بریڈیننگ فارم کے نائب ڈائرکٹر پر ترقی

بھٹکل : شہر کے مویشی معاون ڈائرکٹر گرومورتی کا تبادلہ :بریڈیننگ فارم کے نائب ڈائرکٹر پر ترقی

Wed, 30 Nov 2016 19:23:57    S.O. News Service

بھٹکل:30/نومبر (ایس او نیوز) تعلقہ مویشی پالن اسپتال کے معاون ڈائرکٹر ڈاکٹر کے ایم گرومورتی کوتمکور ضلع ترویکیرے تعلقہ کونکین ہلی کے بریڈیننگ فارم کے نائب ڈائرکٹر کے طورپر ترقی دے کرتبادلہ کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں بدھ کی شام مویشی پالن اسپتال دفتر میں وداعی جلسہ منعقد کرتے ہوئے انہیں وداع کیا گیا ۔ ڈاکٹر نکھیل راج ، مویشی ڈاکٹر، دفتر کا عملہ وغیرہ حاضر تھے۔


Share: